Читать книгу قوهای وحشی – جنگلی ہنس (فارسی، دری – اردو) - Ulrich Renz - Страница 4
Оглавлениеروزی از روزها مادرشان از دنیا رفت و مدتی بعد پادشاه دوباره ازدواج کرد. همسر جدید پادشاه اما جادوگر بدجنسی بود.
کچھ عرصے بعد ان کی ماں کا انتقال ہو گیا اور بادشاہ نے دوسری شادی کر لی۔ بادشاہ کی دوسری بیوی ایک ظالم جادوگرنی تھی۔
او یازده شاهزاده را با جادو به شکل قو در آورد و به جایی دوردست فرستاد، به سرزمینی نا آشنا آنسوی جنگلهای انبوه.
اس نے اپنے جادو کے زور سے سارے شہزادوں کو ہنس بنا دیا اوران کو گھنے جنگل کے پار دوسرے دیس بھیج دیا۔