Читать книгу جنگلی ہنس – De vilda svanarna (اردو – سویڈش) - Ulrich Renz - Страница 3

Оглавление

ایک دفعہ کا ذکر ہے، دور کسی دیس میں، ایک خوبصورت شاہی محل میں گیارہ شہزادے اور ان کی بڑی بہن شہزادی ایلیسا ہنسی خوشی رہا کرتے تھے۔‏‏

Det var en gång tolv kungabarn – elva bröder och en storasyster, Elisa.

جنگلی ہنس – De vilda svanarna (اردو – سویڈش)

Подняться наверх